zeera pulao

زیرہ پلاؤ

چاول 2 کپ پیاز 2 عدد  ہری مرچ 4 عدد ت ٹماٹر 2 عد د  ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچ سونف 1 کھانے کی چمچ زیرہ 2 کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ تیل 1 کپ

تر کیب

چاول اچھی طرح دھو کر بھگودیں دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز فرائی کر لیں اب اس  میں زیرہ سونف ثابت دھنیا ہری مرچ ادرک ٹماٹر اور تھوڑا سا پانی ڈال کر دس منٹ تک پکائیں اب اس میں چاول اور تقریبا ڈیڑھ گلاس پانی ڈال کر پکائیں جب پانی خشک ہو جائے تو آٹھ سے دس منٹ کے لیےدم پر رکھ دے

food recipes,chicken,matar,biryani,biryany,biryani recipe,chicken biryani,chicken biryani recipe,chicken recipes,easy chicken recipes,crock pot recipes,chicken breast recipes,soup recipes,chili recipe,chicken enchiladas,chicken breast,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *