deawoo bus need hostess

ضرورت برائے بس ہوسٹس ڈائیوو بس سروس کو ملک بھر میں موجود بس ٹرمینلز کے لئے خوش شکل اور با اخلاق بس ہوسٹسز درکار ہیں شرائط غیر شادی شدا  تعلیم ایف اے یا کم از کم میٹرک قدپانچ فٹ دو انچ  عمر اٹھارا سے پچیس سال خواہش مند خواتین اپنی سی وی ہیڈآفس یا اپنے قریبی ڈائیوو ٹرمینل مینیجر آفس پر ارسال کریں مراعات کمپنی رہائش ،فری کھانہ سالانہ بونس،فری فیملی میڈیکل،لائف انشورنس اور بہت سی سہولیات واک ان انٹرویو ہر پیر منگل اور بدھ کے دن صبح نو سے شام پانچ بجے ہیڈآفس میں ہو گاایڈریس۔231-اے مین فیروز پور روڈنزد کلمہ چوک لاہورموبائل نمبر 042111007006 -03364311600 ای میل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *