brain booster

اچھی یادداشت کا حصول 

اگر آپ ہفتے میں 6 دن روزانہ صرف 20 منٹ تک سانس کی  ورزش کرتے ہیں تواس سے آپ کی یادداشت اچھی ہوتی ہے جوآپ کی کارکردگی پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہے واضع رہے کے سانس کی ورزش میں تیزقدموں سے چہل قدمی اور دوڑ نے سے لے کر خاص انداز کے رقص بھی شامل ہے جن کا بنیادی مقصد دل دھٹرکنوں اور سانس لینے کے عمل کو بہتر بنانا ہوتا ہے یہی وہ چیز ہے جس کے اچھے اثرات دماغ پر بھی مرتب ہوتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *